Välkommen till sagostund med Sadia Awan och familjeträff för urdutalande familjer!
Biblioteket bjuder på fika.
سعدیہ اعوان کے ساتھ اردو کہانیوں اور نظموں کا مزہ لیں!
اس کے بعد سب کو خوش آمدید ہے کہ وہ مل بیٹھ کر دوسری اردو بولنے والی فیملیز سے گپ شپ کریں۔